🥄
🍴
🍽️
🥘🤤🙅‍♂️

کنجوس مہمان

مہمان نوازی کا ایک دلچسپ واقعہ۔

prepared by ABDUL WAJID
🏠🍲😋

ایک کنجوس آدمی کے گھر مہمان آیا۔ کنجوس نے اسے سوکھی روٹی اور پانی پیش کیا۔ مہمان نے کچھ نہ کہا اور کھا لیا۔

☀️🌡️🥵

دوپہر کو بہت گرمی تھی۔ مہمان نے پوچھا: "بھائی! کیا آپ کے گھر میں کوئی ٹھنڈی چیز ہے؟"

❄️🧊🙄

کنجوس نے سوچا یہ شربت یا لسی مانگ رہا ہے۔ اس نے فوراً جواب دیا: "ہاں! کل کی باسی برف رکھی ہے۔"

😂🚪👋

انجام

مہمان نے کہا: "بہت اچھا! ذرا وہ لے آؤ، اسے دیکھ کر ہی آنکھیں ٹھنڈی کر لوں گا!"

prepared by ABDUL WAJID